the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الزام لگایا کہ فرقہ پرست طاقتیں اور کشمیر دشمن عناصر ریاست میں نہ صرف آپسی بھائی چارہ ، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کو پارہ پار ہ کرنے کے در پے ہیں بلکہ جموں و کشمیر کی انفرادیت، اجتماعیت اور خصوصی پوزیشن کو ختم کرنے کے لئے ہر ایک حربہ اپنا رہے ہیں،اور پی ڈی پی نے اس کام کے لئے رضاکارانہ طور پر کام کررہی ہے ، اس لئے ریاست کے باشعور عوام کو ایسے عناصروں کے مکروہ چالوں اور شاطرانہ سیاست گری سے ہوشیار رہنے کی



ضرورت ہے۔بدھ کے روز یہاں پارٹی ہیڈ کواٹر پر سینئر لیڈر ان اور مختلف علاقوں سے عوامی وفود ، پارٹی عہدیداراں اور کارکنوں کے ساتھ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا  موجودہ مخلوط سرکار ریاست نے عوام کو راحت پہنچانے کے بجائے ناقابل فراموش تکالیف اور مصائب سے دوچار کر دیا ۔
انہوں نے اہل کشمیر سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کر ایسے فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف صف آراء ہو جائے جو ریاست میں فرقہ پرستی کا رجحان بڑھانے میں آر ایس ایس کو ہر سطح پر مدد کر رہی ہیں، جن میں پی ڈی پی سرفہرست ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.